Wednesday, June 28, 2017

Love / Romantic Poetry - میں خواب بن کے

Poet:

میں خواب بن کے اسے نیند میں دکھائی دوں
وہ میرا قرب جو مانگے تو جدائی دوں

تڑپ تڑپ کے مجھے مانگتا پھرے خدا سے
میں اپنے سوا اسے ساری خدائی دوں

No comments:

Post a Comment