جھوم انگارے پرایک اشارے پر
جیون بیت گیااسکے لارے پر
عشق بھنور ہےحسن کنارے پر
اب تک زندہ ہوں اس سہارے پر
کون کرے بیوپارکیوں خسارے پر
No comments:
Post a Comment