چلو تو ایک کام کروچاند سے کچھ مٹی لاؤاس مٹی سے دو بت بناؤاک تم جیسا اک مجھ جیساپھر ان بتوں کو توڑ دواور اس مٹی کو ملا دواور پھر ان سے دو بت بناؤاک تم جسا اک مجھ جساتاکہ تم میں کچھ کچھ میں رہ جاؤںاور مجھ میں کچھ کچھ تم رہ جاؤں
No comments:
Post a Comment