سوال استاد
اٹھا رکھا ہے آپ نے اردو ادب کا بیڑاپھر شاعری میں اپنی انگلش کو کیوں گھسیڑا
جواب شاگرد
بنا یوز کیے انگلش کا ورڈ شعر کہنے سے قاصر ہوںکیا کروں مجبور ہوں اکبر سے متاثر ہوں
No comments:
Post a Comment