Thursday, June 22, 2017

Friendship Poetry - آستین کے سانپ

Poet: Rana Nawaz Shahid

سبھی سنگی ساتھی جھوٹے نکلے
میرے اپنے، میرے دشمن نکلے

جن کی یاری پہ تھا ناز مجھ کو
شاہد وہی آستین کے سانپ نکلے

No comments:

Post a Comment