Tuesday, May 23, 2017

Sad Poetry - درد کا احساس

Poet:

تم کو اس درد کا احساس بھلا کیسے ہو
جو میرے دل میں ہے لفظوں میں ادا کیسے ہو

جو کبھی پاس نہ تھا اُس سے جدائی کیسی
جو کبھی مل نہ سکا اُس سے گلہ کیسے ہو
 

No comments:

Post a Comment