Monday, May 29, 2017

Sad Poetry - نصیب

Poet: Aisha Mushtaq

ہر شخص ایک جیسا نہیں ہوتا
ہر کوئی راستے کا پتھر نہیں ہوتا

جانے لوگ ٹوٹ کر اسے کیوں پیار کرتے ہیں
وہ اک شخص کہ جو اس کا مقدر تو نہیں ہوتا

No comments:

Post a Comment