Friday, May 5, 2017

Sad Poetry - خلوص تیرے دیس میں

Poet: Naveed Dar

بس دو بول پیار کے مگر ادا کرے کوئی دل سے
بس یہی قیمت اپنی مانگی تھی میں نےتیرے دیس میں

اک مدت گزری مجھے کوئی خریدار ہی نہیں ملا اپنا ڈار
سوچا نا تھا اتنا نایاب ہوجائیگا خلوص تیرے دیس میں

No comments:

Post a Comment