مجھے اداس دیکھ کراس نے کہامیرے ہوتے ہوئےتمہیں کوئی دکھ نہیں دے سکتاپھر ایسا ہی ہوابعد میں جتنے دکھ ملےسب اُسی کے تھے
No comments:
Post a Comment