Thursday, May 18, 2017

Religious Poetry - تیری صبح میں تیری رات میں

Poet: Mahmood ul Haq

تیری صبح میں تیری رات میں
ڈھلی ہوئی شام کی بات میں

تیری یاد کے سب اوقات میں
تجھ سے مانگیں تیری عبادات میں

قرآن زَبُور انجیل تورات میں
سب ہیں صحابی تیری کرامات میں

ثابت قدم ہیں بندے تیرے امتحانات میں
تیری چاہت ہے ہم سے تیرے انعامات میں
 

No comments:

Post a Comment