Tuesday, May 2, 2017

Religious Poetry - پغمبر اعظم

Poet: Syed Mehdi Majrooh

ہو بھگانہ جہاں سے شیطان کا
نام لے لو وہاں محمد کا

شب معراج میں تشریف جو لائے احمد
غل فرشتوں میں ا ٹھا کہ وہ آئے احمد

اسے کہتے ہیں سردار دو عالم
زمیں سے حکمرانی کی قمر پر

روئے انور د کھا رسول اللہ
سارے جھگڑے چکا رسول اللہ

خود خدا جس پہ بیجتا ہے درود
وہ ہے صلیٰ اللہ رسول اللہ

نہ ہوا ہے نہ ہوگا عالم میں
آپ سا کوئی یا رسول اللہ

No comments:

Post a Comment