Thursday, May 25, 2017

Love / Romantic Poetry - صدیاں اور لمحے

Poet:

جس گھڑی تیری یادوں کا سماں ہوتا ہے
پھر ہمیں آرام کہاں ہوتا ہے

حوصلہ مجھ میں نہیں تجھ کو بھلانے کا
کام صدیوں کا ہے لمحوں میں کہاں ہوتا ہے

No comments:

Post a Comment