Friday, May 26, 2017

General Poetry - آپ جیسے دوست

Poet: M.Asghar

محفلوں میں ہماری پذیرائیاں ہوتی رہتی ہیں
ہر جگہ ہمارےخلاف کاروائیاں ہوتی رہتی ہیں

آپ جیسے دوستوں کے بڑے ممنون ہیں ہم
جو پیٹھ پیچھے ہماری برائیاں ہوتی رہتی ہیں

محبت کرتے ہو تو کیوں دنیا سےڈرتے ہو
ایسےکاموں میں جگ ہنسائیاں ہوتی رہتی ہیں

No comments:

Post a Comment