کیا بودو باش پوچھو ہو پورب کے ساکنوںہم کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے
دلی جو اک شہر تھا عالم میں انتخابرہتے تھے جہاں منتخب ہی روزگار کے
اس کو فلک نے لوٹ کے ویران کر دیاہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے
No comments:
Post a Comment