میں شاعر ہوں، مجھے تم نے کیا سمجھ رکھا ہےشعر لکھتا ہوں بقلم خود، کیا چور سمجھ رکھا ہے
میرے سامنے کیوں کھڑے ہو یوں سر کو جھکائےجاوید فقط شاعر ہے، کیا اسے حجام سمجھ رکھا ہے
No comments:
Post a Comment