Saturday, April 15, 2017

Sad Poetry - میری ایک الجھن کے نام

Poet: Owais Sherazi

تیری یاد اکثر میرے ارد گرد پھرتی ہے
شاید ڈرتی ہے تجھے بھول نہ جاؤں میں

کچھ کہنا ہے تو کہ چکو وقت کم ہے
ورنہ شاید تمہیں کبھی سن ہی نہ پاؤں میں

بے نام رشتے میں کچھ باقی ہے یا نہیں
بول دو کہ اپنی الجھن کو سلجھن بنا پاؤں میں
 

No comments:

Post a Comment