Poet: Shabeeb Hashmi
مشتاق نگاہوں کو ہوا شوق دید کا
آنے کی تیری خبر بنی پیغام عید کا
سارے چراغ جل اٹھے آنکھوں میں اسطرح
روشن ہوئی فضا میں سفر ہے نوید کا
تو شام کو ملے یا بنے رات کا حسن
جگنوؤں کا ساتھ بھی رہا دامن امید کا
ہر اک نگر میں آج تو جشن بہار ہے
گلشن میں پھول کلیوں کو ملا لمحہ سعید کا
No comments:
Post a Comment