Monday, April 24, 2017

Love / Romantic Poetry - آپ کے جواب کا منتظر

Poet: A.A.Asghar

اپنے دل کی حالت کسی کو بتلائیں کیا
یا کچھ کہے بنا ہی مر جائیں کیا

ہم آپ کے جواب کے منتظر ہیں
اس دیوانگی میں ہم آپکو سنائیں کیا

تم نے میرا پیار جو ٹھکرا دیا
تو ہم اس جہاں سے گزر جائیں کیا

جب ہمارا کوئی سہارا نہیں رہا
تو اب دنیا کے سامنےآنسو بہائیں کیا

ہم جس حال میں بھی ہیں تمہارے ہیں
کہو ہم تمہارے پاس آ جائیں کیا

No comments:

Post a Comment