کس پیڑ کو معلوم ہیں موسم کے ارادےجھولے کو برا وقت بگولا نہ بنا دے
کب سے تیرے ہونٹوں کی طرف دیکھ رہا ہوںکشکول سماعت میں کوئی پھول گرا دے
No comments:
Post a Comment