ہلکی ہلکی موسیقینرم نرم باتیںبہکی بہکی سوچیںمہکی مہکی سانسیںمدھم مدھم کرنیںمیٹھی میٹھی باتیںلہجے کی لڑکھڑاہٹہونٹوں کی کپکپاہٹکیا کہہ رہی ہے تم سےتم خود ہی جان لو ناں
No comments:
Post a Comment