Sunday, April 2, 2017

Love / Romantic Poetry - کر دیا عشق نے دنیا میں الم کوش مجھے

Poet: Khalid Roomi

ساقیا! ایسی پلا بادہ سر جوش مجھے
بیخودی جس سے بڑھے، کچھ نہ رہے ہوش مجھے

جس طرف جاؤں سبھی لوگ کہیں دیوانہ
تیری آنکھوں نے بنایا ہے یوں مدہوش مجھے

بھول سکتا ہی نہیں دل کو سراپا ان کا
آج تک یاد ہیں وہ چشم و لب و گوش مجھے

تیری الفت نے خوشی کوئی نہ چھوڑی گھر میں
کر دیا عشق نے دنیا میں الم کوش مجھے

No comments:

Post a Comment

Hum Milay Hi Kyun They - General Poetry

Koi Be Sabab Tu Nahi Milta Kisi K Milny Ka Amny Samny Aany Ka Koi Maqool Thoos Jawaz Tu Hota Hai Tum Sey Milny K Baad Kuch Lamhey Munjmind H...