Saturday, April 8, 2017

Funny Poetry - پائلٹ کا آرڈر

Poet: R.K Jazeb

جہاز کے اڑتے ہی دل میرا زور سے دھڑکا
پائلٹ کو جا کے بولا ذرا آہستہ چلائے سر

اس نے گھورتے ہوئے مجھے آرڈر دیا یوں
گھر جانا ہے تو بیٹھو ورنہ نیچے اتر جاؤ

No comments:

Post a Comment