Friday, March 17, 2017

Sad Poetry - راستے کا پتھر

Poet: Hafeez Javed

ابھی لگتا ہوں میں اسے راستے کا پتھر
کبھی وہ روئے گا میری چاہتوں کیلئے

راستے کی دیوار سمجھ کر نہ گرانا مجھ کو
میں تو سائباں ہوں فقط چند ساعتوں کیلئے
 

No comments:

Post a Comment