مجھے تم چھوڑ دینا چاہتے ہومگر کیوں چھوڑ دینا چاہتے ہو
تمہیں مجھ سے کوئی شکوہ ہے شایدمیرا دل توڑ دینا چاہتے ہو
مگر کیا بات ہے یہ تو بتاؤکہ رخ موڑ دینا چاہتے ہو
No comments:
Post a Comment