عیسٰی کے دوستوں کو حواری بنا دیاآقا کے صاحبوں کو صحابی بنا دیا
جام شراب عشق محمد پلا پلاطیبہ کے عاشقوں کو شرابی بنا دیا
فیل، اسپ، شُتر، سانڈ کمر بستہ ہی رہےجنت کا اک براق سواری بنا دیا
No comments:
Post a Comment