میری محبت کو میری مجبوری سمجھتا ہےمیری چاہت کو میری کمزوری سمجھتا ہے
دل میرا اگر ٹوٹ جائے، مجھے اس کا غم نہیںہاں اک شخص اس میں بڑے وقار سے رہتا ہے
ٹوٹا جو دل میرا، کیا ہوگا اس کا ٹھکانہجو توڑنے کے درپے ہے، وہی اس دل میں رہتا ہے
No comments:
Post a Comment