Thursday, March 30, 2017

Love / Romantic Poetry - کوشش کر کے دیکھ لو

Poet: UA

میرا دل سے نام مٹا پاؤ گے کوشش کر کے دیکھ لو
میری یاد دل سے بھلا پاؤ گے کوشش کر کے دیکھ لو

جو ان نظروں کو بھا گیا سمجھو وہ دل میں آ گیا
تم دل سے کبھی نہ جا پاؤ گے کوشش کر کے دیکھ لو
 

No comments:

Post a Comment