میری زندگی میں میرے رقیب تھے بہتمیرے چاہنے والے بھی میرے قریب تھے بہت
دل کی دھڑکنوں پہ بجتا تھا ساز جن کاوہی دل کو توڑنے والے حبیب تھے بہت
No comments:
Post a Comment