کردار و عمل میں ہو گی بوئے قرآنی کبدکھائے گا زمانے کو انداز مسلمانی کب
مسجدوں میں دھماکے کیوں یہ کشت و خونٹھنڈی پڑے گی آخر یہ آتش فشانی کب
ذاتوں کو چھوڑ کر فرقوں کو بھول کرپھوٹے گی لاوا بن کے غیرت ایمانی کب
No comments:
Post a Comment