آج اسکی یاد نے تڑپایا بہتآج نا چاہتے ہوئے بھی وہ یاد آیا بہت
وہ میرا تھا وہ میرا ہے میرا رہے گاآج ہم نے اس خیال سے دل کو بہلایا بہت
No comments:
Post a Comment