میں تو اس سوچ میں ساحل پے کھڑی رہی کتنا گہرا تیرے دریا کا کنارا ہو گا
وہ میرا ہو کے بھی میرا نا ہو سکامیری طرح جیت کے کوئی نہ ہارا ہوگا
جیے جا رہی ہوں یہی بات سوچ سوچ کر کہاس نے بھی ایک پل تو میری یاد میں گزارا ہوگا
No comments:
Post a Comment