Sunday, February 26, 2017

Sad Poetry - قبر میں انتظار

Poet: Nissa

امام جنازہ ذرہ جلدی سے دو بول کہ
کب سے ہم سانسوں کو روکے ہوئے ہیں

ڈالنا مھٹی ذرہ دھیرے سے جسد خاکی پہ
کہیں ہمارے سکون میں خلل نہ آ جائے

جانے لگو تو سلام کہتے جانا
کہ ہم ابھی اس کے انتظار میں ہیں

No comments:

Post a Comment