Thursday, February 2, 2017

Religious Poetry - حسین تیرے نام

Poet: KR.Adil

نام حسن حشر تک آباد رہے گا
برباد تھا یزید وہ برباد رہے گا

حسین تیرے خون کے ہر ایک قطرے سے
گلشن میرے ایمان کا آباد رہے گا

No comments:

Post a Comment