Wednesday, February 22, 2017

Occassional / Events Poetry - نیا سال اور وقت

Poet: Abrar

اب ہر نئے سال کے آغاز پر
ہمیں یاد آتی ہے بیتی جوانی

وقت کو لگے ہیں جب سے مانند پر
جوانی چھوڑیئے زندگی ہوئی پل بھر

زندگی کی قدر جانی اسکے گزر جانے پر
کوئی فائدہ نہ ہوا اب وقت کے گزر جانے پر
 

No comments:

Post a Comment