Sunday, February 19, 2017

Funny Poetry - میں اس طرح تیرا پیار نبھاؤں گا

Poet: M.Asghar

میں اس طرح سے پیار نبھاؤں گا
تو کھانا کھائے گی میں مکھیاں اڑاؤں گا

تو جس راہ سے بھی گزرے گی
میں پھولوں کے نیچے کانٹے بچھاؤں گا

تھکی ہاری تو کام سے آئے گی جب
میں زور سے تیری گردن دباؤں گا

تجھے اس بات کی خبر نہ ہو گی
تیری دولت اپنے اکاؤنٹ میں جمح کراؤں گا

جب تک یہ بات پولیس تک پہنچے
تب تک میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا

No comments:

Post a Comment