اب کی ملاقات میں کوئی ایسی بات ڈھونڈھ لاناجس میں کوئی بھیلفظ جدائی کا نہ ہواب کی ملاقات ملن سے شروع ہوملن پہ ختم ہوتاکہ پھر ملن کی بات قائم رہےتیرے میرے پاس اک آس رہےاے دوستمیرے ہمنواآئندہ کی ملاقات کے لیے
No comments:
Post a Comment