Saturday, January 7, 2017

Sad Poetry - پتھر سے توڑیں گے

Poet: Zahida Ali

پتھر سے توڑیں گے
نہ بنا شیشے کا گھر

ظالم ہیں سب لوگ
فریاد کریں کس در

نازو کی پلی ہوئی
پھرتی ہے در بدر

No comments:

Post a Comment