Sunday, January 15, 2017

Religious Poetry - آپ (ص) کی ذات تمام سے اعلٰی

Poet: Muhammad Anwer Annu

آپ (ص) کی ذات تمام سے اعلٰی
آپ (ص) کی خوبیاں سب سے اعلٰی

آپ (ص) اخلاق میں اقدار میں سب سے بڑ کر
اشرف المخلوقات میں آپ (ص) ہیں سے اعلٰی

آپ (ص) نے ہی ہم کو سیکھایا ہے جینے کا سلیقہ
دوزخ سے بچاکر حصول جننت کا طریقہ

یہ کرم ہے اللہ کا جس نے آپ (ص) کو اپنا نبی بنایا
انسانوں میں بہترین اور سب کا رہنماء بنایا

No comments:

Post a Comment