Friday, January 13, 2017

Religious Poetry - آپ کے آجانے سے

Poet: Badar Naseer

آب کے آجانے سے مسلما نوں کو مذہب اسلام ملا
دنیا میں مذہب اسلام کو مذہبوں میں اول نا م ملا

جہالت کے زمانے میں تھا عورتوں کو اپنے حقوق سے گلہ
محمد (ص) کے آجانے سے عورتوں کو اپنا اک مقا م ملا

No comments:

Post a Comment