Sunday, January 22, 2017

Political Poetry - سیاسی وعدے

Poet: Yusaf Anjum

سیاسی وعدے تو ہوتے ہیں سیاسی وعدے
نئے کر لیتے ہیں جب ہوتے ہیں باسی وعدے

عوام بھولے ہیں جلدی ہی بھول جاتے ہیں
ورنہ آساں نہیں پبلک سے پچاسی وعدے
 

No comments:

Post a Comment