میں پیار سے انجان تھیاس نے سیکھا دیا پیار کرنا مجھےسیکھا کے خود ہی بھول گیا وہ پیار کومیں تڑپتی رہی اس کے پیار کے لیےاس نے پلٹ کر بھی نہ پوچھا مجھے نجانے کس جرم کی سزا دی اس نے مجھےمیں چاہ کر بھی نہ بھلا پائی اسے
No comments:
Post a Comment