Wednesday, January 18, 2017

Love / Romantic Poetry - خوابوں کی نگری

Poet: Black Beauty

آنکھیں بند کرتے ہی
خوابوں کی نگری آباد ہوتی ہے

پیاس دل کی وادی میں
خواہش کی بانہوں میں رقص کرتی ہے

امید کے ساز میں
تمنا اور یاس کے مالاپ میں

سندر سپنوں کے ہمراہ مست کرتی ہے
دل کی دھڑکن شاد ہوتی ہے

اسیر پری آزاد ہوتی ہے
خوابوں کی نگری آباد ہوتی ہے

No comments:

Post a Comment