Monday, January 16, 2017

Love / Romantic Poetry - محبت کے ایسے پل آئیں

Poet: Imran Ahmed Khan

کاش زندگی کے سفر میں ایسا لمحہ آئے
کہ ہم اک پل بھی جدا نہ ہوں

زبان سے وہ وعدے نہ نکلیں جو وفا نہ ہوں
محبت کے ایسے پل آئیں جو سزا نہ ہوں

No comments:

Post a Comment