Saturday, January 14, 2017

Love / Romantic Poetry - پیار کے بیچ دیوار

Poet: Hafeez Javed

محبت کرنی چاہیے مگر روگ لگانا ٹھیک نہیں
دل لگی بھی کرو مگر کسی کا دل دکھانا ٹھیک نہیں

دنیا میں سب کو ملتا ہے اپنے اپنے حصے کا پیار
کسی کے پیار کے بیچ دیوار بن جانا ٹھیک نہیں
 

No comments:

Post a Comment