زندگی گردش ہی کا تو نام ہےساگر میں بھنور بھیگردش کائنات بھیطواف کعبہ بھیپہیے کی حرکت بھیایٹم میں گردش بھیمصیبت میں کیوںگبھرا جائے انسانزندگی کا حصہ ہےگردش ایام بھیزندگی کو موت نہیں ہےاس زندگی سے جڑی ہےاک اور زندگی بھی
No comments:
Post a Comment