کتنی دیر تک املتاس کے پیڑ کے نیچےبیٹھ کر ہم نے باتیں کیںکچھ یاد نہیںبس اتنا اندازہ ہےچاند ہماری پشت سے ہو کرآنکھوں تک آ پہنچا
No comments:
Post a Comment