تمنا ہے مگر سائل نہیں ہوں ابھی میں اس قدر گھائل نہیں ہوں
کسی بت کو سجا لوں کیسے دل میں کہ میں تصویر کا قائل نہیں ہوں
No comments:
Post a Comment