بے حس ہیں یہاں لوگ بھلا سوچ کے کرنااس دور میں لوگوں سے وفا سوچ کے کرنا
اک بار جو روٹھے تو منا تم نا سکو گےہم جیسے وفا داروں کو خفا سوچ کے کرنا
گل شاخ سے بچھڑے تو کہیں کا نہیں رہتاتم ذات میری خود سے جدا سوچ کے کرنا
No comments:
Post a Comment