Wednesday, December 7, 2016

Life Poetry - زندگی بن گئی

Poet: خواجہ امین نظامی

زندگی بن گئی گناہ چلیں
کھو گئی عافیت کی راہ چلیں
بستیاں تو پھر اُجڑتی جاتی ہیں
چل فقیروں کی خانقاہ چلیں

No comments:

Post a Comment