Wednesday, December 14, 2016

General Poetry - دھوپ میں بارش

Poet:

میں نے اس سے پوچھا
کیا دھوپ میں بارش ہو سکتی ہے
یھ سن کر وہ ہنسنے لگی
ہنسنے ہنسنے میں وہ رونے لگی
یوں دھوپ میں بارش ہونے لگی

No comments:

Post a Comment